☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan an-Nasai

Hadith No.: 2740
Books← Sunan an-Nasai← Chapters← Bab← Hadith No. 2740
إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ ، عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، إِسْمَاعِيل بْنُ مُسْلِمٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ، مُطَرِّفٍ ، عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، قَالَ: قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ:" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ تَمَتَّعَ، وَتَمَتَّعْنَا مَعَهُ" , قَالَ فِيهَا قَائِلٌ بِرَأْيِهِ.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مطرف کہتے ہیں کہ مجھ سے عمران بن حصین رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (حج) تمتع کیا، اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ (حج) تمتع کیا (لیکن) کہنے والے نے اس سلسلے میں اپنی رائے سے کہا ۱؎۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2740]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2729 (صحیح)»
وضاحت
۱؎: لہٰذا صریح سنت کے مقابلہ میں قائل کی رائے کا کوئی اعتبار نہیں۔
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
Grade: صحيح
← Previous Hadith (2739) Back to Bab Next Hadith → (2741)