بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2709 — باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔ حدیث 2709
حدیث نمبر: 2709 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ ، حَمَّادٌ ، عَبْدِ الْعَزِيزِ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنِ التَّزَعْفُرِ" , قَالَ حَمَّادٌ: يَعْنِي: لِلرِّجَالِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے زعفران استعمال کرنے سے روکا ہے۔ حماد (جو اس حدیث کے راوی ہیں) کہتے ہیں: یعنی مردوں کے لیے ممانعت ہے۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2709]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2707 (تحفة الأشراف: 1011)، مسند احمد (3/187) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2708) باب پر واپس اگلی حدیث (2710) →