مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، سُفْيَانُ ، عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، لِعَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: بِأَيِّ شَيْءٍ طَيَّبْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَتْ:" بِأَطْيَبِ الطِّيبِ عِنْدَ حُرْمِهِ وَحِلِّهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عروہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے پوچھا کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کون سی خوشبو لگائی تھی؟ تو انہوں نے کہا: سب سے عمدہ خوشبو تھی جو آپ کے احرام باندھتے وقت اور احرام کھولتے وقت میں نے لگائی۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2690]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/اللباس 79 (5928)، صحیح مسلم/الحج 7 (1189)، (تحفة الأشراف: 16365)، مسند احمد (6/38، 130، 161، سنن الدارمی/المناسک 10 (1843) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
متفق عليه
الحكم: صحيح