بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2558 — باب: صدقہ دینے کی سفارش کا ثواب۔
کتب سنن نسائی کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل باب: صدقہ دینے کی سفارش کا ثواب۔ حدیث 2558
حدیث نمبر: 2558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ ، سُفْيَانُ ، عَمْرٍو ، ابْنِ مُنَبِّهٍ ، أَخِيهِ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ الرَّجُلَ لَيَسْأَلُنِي الشَّيْءَ فَأَمْنَعُهُ، حَتَّى تَشْفَعُوا فِيهِ فَتُؤْجَرُوا"، وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
معاویہ بن ابی سفیان رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: آدمی کوئی چیز مجھ سے مانگتا ہے تو میں نہیں دیتا، تاکہ تم اس سلسلہ میں سفارش کرو، اور سفارش کرنے کا اجر پاؤ، نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سفارش کرو تمہیں سفارش کا اجر (ثواب) دیا جائے گا۔ [سنن نسائي/كتاب الزكاة/حدیث: 2558]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/الأدب126 (5132) (تحفة الأشراف: 11447) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2557) باب پر واپس اگلی حدیث (2559) →