بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2467 — باب: مالک کا خود زکاۃ نکال کر محصل زکاۃ کو دینے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل باب: مالک کا خود زکاۃ نکال کر محصل زکاۃ کو دینے کا بیان۔ حدیث 2467
حدیث نمبر: 2467 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ ، أَبِي ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، مُوسَى ، أَبُو الزِّنَادِ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:" أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَةٍ مِثْلَهُ سَوَاءً.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے زکاۃ کا حکم دیا، آگے کی اوپر والی روایت کے مثل مروی ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الزكاة/حدیث: 2467]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي، انظرما قبلہ، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الزکاة49 (1468)، صحیح مسلم/الزکاة3 (983)، سنن ابی داود/الزکاة21 (1623)، مسند احمد 2/322 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2466) باب پر واپس اگلی حدیث (2468) →