بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2463 — باب: جب محصل زکاۃ کی وصولی میں زیادتی کرے۔
کتب سنن نسائی کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل باب: جب محصل زکاۃ کی وصولی میں زیادتی کرے۔ حدیث 2463
حدیث نمبر: 2463 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، إِسْمَاعِيلُ هُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ ، دَاوُدُ ، الشَّعْبِيِّ ، جَرِيرٌ
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ هُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ جَرِيرٌ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا أَتَاكُمُ الْمُصَّدِّقُ فَلْيَصْدُرْ وَهُوَ عَنْكُمْ رَاضٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جریر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب صدقہ وصول کرنے والا تمہارے پاس آئے تو وہ اس حال میں لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو۔ [سنن نسائي/كتاب الزكاة/حدیث: 2463]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/الزکاة55 (989)، سنن الترمذی/الزکاة20 (648)، سنن ابن ماجہ/الزکاة11 (1802)، (تحفة الأشراف: 3215)، مسند احمد (4/360، 361، 362، 364، 365)، سنن الدارمی/الزکاة 32 (1712، 1713) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2462) باب پر واپس اگلی حدیث (2464) →