بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2407 — باب: مہینے میں تین دن کے روزہ کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: روزوں کے احکام و مسائل و فضائل باب: مہینے میں تین دن کے روزہ کا بیان۔ حدیث 2407
حدیث نمبر: 2407 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ ، أَبِي ، أَبُو حَمْزَةَ ، عَاصِمٍ ، الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو حَمْزَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:" أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ: بِنَوْمٍ عَلَى وِتْرٍ، وَالْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَصَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے تین چیزوں کا حکم دیا ہے: وتر پڑھ کر سونے کا، جمعہ کے دن غسل کرنے کا ۱؎، اور ہر مہینے تین دن روزہ رکھنے کا۔ [سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2407]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2371 (منکر) (جمعہ کے غسل کا تذکرہ منکر ہے، صحیح ’’چاشت کی صلاة“ ہے)»
وضاحت
۱؎: یہی ٹکڑا منکر ہے، صحیح صلاۃ الضحیٰ چاشت کی نماز ہے جیسا کہ اگلی روایت میں ہے۔
قال الشيخ الألباني
منكر بذكر الغسل والمحفوظ صلاة الضحى
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: منكر بذكر الغسل والمحفوظ صلاة الضحى
← پچھلی حدیث (2406) باب پر واپس اگلی حدیث (2408) →