بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2044 — باب: مسلمانوں کے لیے مغفرت طلب کرنے کے حکم کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل باب: مسلمانوں کے لیے مغفرت طلب کرنے کے حکم کا بیان۔ حدیث 2044
حدیث نمبر: 2044 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو دَاوُدَ ، يَعْقُوبُ ، أَبِي ، صَالِحٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، أَبُو سَلَمَةَ ، وَابْنُ الْمُسَيَّبِ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، وَابْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى لَهُمُ النَّجَاشِيَّ صَاحِبَ الْحَبَشَةِ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، فَقَالَ:" اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيكُمْ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں شاہ حبشہ نجاشی کی موت کی خبر اسی دن دی جس دن وہ مرے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے بھائی کے لیے مغفرت طلب کرو۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 2044]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 1880 (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (2043) باب پر واپس اگلی حدیث (2045) →