بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2019 — باب: کئی لوگوں کو ایک قبر میں دفنانے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل باب: کئی لوگوں کو ایک قبر میں دفنانے کا بیان۔ حدیث 2019
حدیث نمبر: 2019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ ، مُسَدَّدٌ ، عَبْدُ الْوَارِثِ ، أَيُّوبَ ، حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، أَبِي الدَّهْمَاءِ ، هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قال: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي الدَّهْمَاءِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" احْفِرُوا وَأَحْسِنُوا وَادْفِنُوا الِاثْنَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ وَقَدِّمُوا أَكْثَرَهُمْ قُرْآنًا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ہشام بن عامر انصاری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: (قبریں) کھودو، اور انہیں خوبصورت بناؤ، اور دو دو تین تین کو دفن کرو، اور جسے قرآن زیادہ یاد ہو انہیں پہلے رکھو۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 2019]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2012 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2018) باب پر واپس اگلی حدیث (2020) →