بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 1981 — باب: مرد اور عورت کے جنازے کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل باب: مرد اور عورت کے جنازے کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1981
حدیث نمبر: 1981 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، سُوَيْدٌ ، عَبْدُ اللَّهِ ، حُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى. ح وأَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أُمِّ فُلَانٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ فِي وَسَطِهَا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
سمرہ بن جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فلاں کی ماں کی نماز جنازہ پڑھی جو اپنی زچگی میں مر گئیں تھیں، تو آپ ان کے بیچ میں یعنی کمر کے پاس کھڑے ہوئے۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1981]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 393 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1980) باب پر واپس اگلی حدیث (1982) →