بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 179 — باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔
کتب سنن نسائی ابواب: وضو کا طریقہ باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔ حدیث 179
هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، مُحَمَّدٌ ، الزُّبَيْدِيُّ ، الزُّهْرِيُّ ، عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ ، خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ
أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ، قال: أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، قال: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا: آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو۔ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 179]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/الحیض 23 (351)، (تحفة الأشراف: 3704)، مسند احمد 5/184، 188، 189، 190، 191، 192، سنن الدارمی/الطہارة 51 (753) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (178) باب پر واپس اگلی حدیث (180) →