بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 172 — باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔
کتب سنن نسائی ابواب: وضو کا طریقہ باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنے کا بیان۔ حدیث 172
هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ حَرْبٍ ، الزُّبَيْدِيُّ ، الزُّهْرِيِّ ، عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَارِظٍ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ حَرْبٍ، قال: حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَارِظٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قال: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: آگ کی پکی چیز (کھانے) سے وضو کرو۔ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 172]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 171، (تحفة الأشراف: 13553) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (171) باب پر واپس اگلی حدیث (173) →