بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 1428 — باب: جمعہ کے بعد امام کے نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: جمعہ کے فضائل و مسائل باب: جمعہ کے بعد امام کے نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1428
حدیث نمبر: 1428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ ، مَالِكٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّى يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعہ کے بعد نماز نہیں پڑھتے تھے یہاں تک کہ گھر لوٹ آتے، پھر دو رکعتیں پڑھتے۔ [سنن نسائي/كتاب الجمعة/حدیث: 1428]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/الجمعة 18 (882)، سنن ابی داود/الصلاة 244 (1127)، سنن الترمذی/الصلاة 259 (الجمعة 24) (522)، (تحفة الأشراف: 8343)، مسند احمد 2/449، 499، وانظر حدیث رقم: 874 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1427) باب پر واپس اگلی حدیث (1429) →