بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 1293 — باب: صلاۃ (درود) کی ایک اور قسم کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل باب: صلاۃ (درود) کی ایک اور قسم کا بیان۔ حدیث 1293
حدیث نمبر: 1293 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ ، أَبِيهِ ، عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ ، مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، زَيْدَ بْنَ خَارِجَةَ
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ خَارِجَةَ , قَالَ: أَنَا سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ:" صَلُّوا عَلَيَّ وَاجْتَهِدُوا فِي الدُّعَاءِ وَقُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے زید بن خارجہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا، تو آپ نے فرمایا: مجھ پر صلاۃ (درود و رحمت) بھیجو، اور دعا میں کوشش کرو، اور کہو: «اللہم صل على محمد وعلى آل محمد» اے اللہ! صلاۃ (درود و رحمت) بھیج محمد پر اور آل محمد پر۔ [سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1293]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي، حم1/199، (تحفة الأشراف: 3746) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1292) باب پر واپس اگلی حدیث (1294) →