بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 1203 — باب: نماز میں سانپ اور بچھو مارنے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: نماز میں سہو کے احکام و مسائل باب: نماز میں سانپ اور بچھو مارنے کا بیان۔ حدیث 1203
حدیث نمبر: 1203 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، سُفْيَانَ ، وَيَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ ، مَعْمَرٍ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ , وَيَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ , عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ:" أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز (کی حالت) میں دو کالوں کو یعنی سانپ اور بچھو کو مارنے کا حکم دیا ہے۔ [سنن نسائي/كتاب السهو/حدیث: 1203]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/الصلاة 169 (921)، سنن الترمذی/الصلاة 170 (390)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 146 (1245)، (تحفة الأشراف: 13513)، مسند احمد 2/233، 248، 255، 273، 275، 284، 490، سنن الدارمی/الصلاة 178 (1545) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1202) باب پر واپس اگلی حدیث (1204) →