بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 1130 — باب: سجدے کی ایک اور دعا۔
کتب سنن نسائی کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل باب: سجدے کی ایک اور دعا۔ حدیث 1130
حدیث نمبر: 1130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَوَّار الْقَاضِي ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، عَبْدِ الْوَهَّابِ ، خَالِدٌ ، أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَوَّار الْقَاضِي، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ:" سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کو تلاوت قرآن کے سجدوں میں کہتے: «سجد وجهي للذي خلقه وشق سمعه وبصره بحوله وقوته» میرے چہرہ نے سجدہ کیا اس ذات کے لیے جس نے اسے پیدا کیا، اور اس کے کان اور اس کی آنکھیں اپنی قوت و طاقت سے بنائیں۔ [سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1130]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/الصلاة 334 (1414)، سنن الترمذی/الصلاة 290 (الجمعة 55)، (580)، الدعوات 33 (3425)، مسند احمد 6/30، 217، (تحفة الأشراف: 16083) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف، إسناده ضعيف، ابو داود (1414) ترمذي (580) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 329
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1129) باب پر واپس اگلی حدیث (1131) →