أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَلْقَمَةَ بْنِ نَضْلَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ نَضْلَةَ ، قَالَ:" تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، وَمَا تُدْعَى رِبَاعُ مَكَّةَ إِلَّا السَّوَائِبَ مَنِ احْتَاجَ سَكَنَ، وَمَنِ اسْتَغْنَى أَسْكَنَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
علقمہ بن نضلہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے انتقال کے وقت تک مکہ کے گھروں کو صرف «سوائب» کہا جاتا تھا ۱؎ جو ضرورت مند ہوتا ان میں رہتا، اور جس کو حاجت نہ ہوتی، وہ دوسروں کو اس میں رہنے کے لیے دے دیتا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب المناسك/حدیث: 3107]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10018، ومصباح الزجاجة: 1075) (ضعیف)» (علقمہ بن نضلہ کا صحابی ہونا ثابت نہیں ہے)
وضاحت
۱؎: یعنی بے کرایہ والے گھر اور وقف شدہ مکان۔
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
صححه البوصيري علي شرط مسلم (!) وضعفه الدميري وقال: ’’ علقمة بن نضلة لا يصح له صحبة ‘‘ وقوله ھو الصواب،وقال ابن حجر: ’’ تابعي صغير،أخطأ من عده في الصحابة ‘‘ (تقريب:4683)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 487
الحكم: ضعيف