بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 4234 — باب: انسان کی آرزو اور عمر کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: زہد و ورع اور تقوی کے فضائل و مسائل باب: انسان کی آرزو اور عمر کا بیان۔ حدیث 4234
حدیث نمبر: 4234 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ ، أَبُو عَوَانَةَ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ , حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ أَنَسٍ , قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَتَانِ: الْحِرْصُ عَلَى الْمَالِ , وَالْحِرْصُ عَلَى الْعُمُرِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ابن آدم (انسان) بوڑھا ہو جاتا ہے، اور اس کی دو خواہشیں جوان ہو جاتی ہیں: مال کی ہوس، اور عمر کی زیادتی کی تمنا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الزهد/حدیث: 4234]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/الزکاة 38 (1047)، سنن الترمذی/الزھد 28 (2339)، (تحفة لأشراف: 1434)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الرقاق 5 (6421)، مسند احمد (3/115، 119، 169، 192، 256، 276) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4233) باب پر واپس اگلی حدیث (4235) →