أَبُو بَكْرٍ ، وَكِيعٌ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، مَوْلًى ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ مَوْلًى لِلزُّبَيْرِ , عَنْ عَائِشَةَ , أَنَّهَا قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ أَزْوَاجِكَ كَنَّيْتَهُ غَيْرِي , قَالَ:" فَأَنْتِ أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا کہ آپ نے اپنی تمام بیویوں کی کنیت رکھی، صرف میں ہی باقی ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم «ام عبداللہ» ہو“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأدب/حدیث: 3739]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 17817)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأدب 78 (4970) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح