بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 3598 — باب: عورتوں کے ریشم اور سونا پہننے کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل باب: عورتوں کے ریشم اور سونا پہننے کا بیان۔ حدیث 3598
حدیث نمبر: 3598 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ ، عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، مَعْمَرٍ ، الزُّهْرِيِّ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ , عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَنَسٍ , قَالَ:" رَأَيْتُ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَ حَرِيرٍ سِيَرَاءَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحب زادی زینب رضی اللہ عنہا کو سرخ دھاری دار ریشمی کرتا پہنے دیکھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب اللباس/حدیث: 3598]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن النسائی/الزینة من المجتبیٰ 30 (5298)، (تحفة الأشراف: 1540) (شاذ)» ‏‏‏‏ (حدیث میں ”زینب“ کا ذکر شاذ ہے، محفوظ حدیث میں ”ام کلثوم“ کا ذکر ہے)
قال الشيخ الألباني
شاذ والمحفوظ أم كلثوم مكان زينب
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
نسائي (5298)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 507
الحكم: شاذ والمحفوظ أم كلثوم مكان زينب
← پچھلی حدیث (3597) باب پر واپس اگلی حدیث (3599) →