بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 3568 — باب: سفید کپڑوں کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: لباس کے متعلق احکام و مسائل باب: سفید کپڑوں کا بیان۔ حدیث 3568
حدیث نمبر: 3568 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ ، عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ ، صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو ، شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ ، أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ , حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ , عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو , عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ , عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُرْتُمُ اللَّهَ بِهِ فِي قُبُورِكُمْ وَمَسَاجِدِكُمُ الْبَيَاضُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سب سے بہتر لباس جس کو پہن کر تم اپنی قبروں اور مسجدوں میں اللہ کی زیارت کرتے ہو، سفید لباس ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب اللباس/حدیث: 3568]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 10938، ومصباح الزجاجة: 1247) (موضوع)» ‏‏‏‏ (سند میں مروان متروک راوی ہے، ساجی وغیرہ نے اس پر وضع حدیث کا الزام لگایا ہے، اور شریح بن عبید کا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں ہے)
قال الشيخ الألباني
موضوع
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف جدًا
مروان بن سالم: متروك
وشريح لم يسمع من أبي الدرداء (تهذيب التهذيب 289/4)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 506
الحكم: موضوع
← پچھلی حدیث (3567) باب پر واپس اگلی حدیث (3569) →