☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Ibn Majah

Hadith No.: 3458
Books← Sunan Ibn Majah← Chapters← Bab← Hadith No. 3458
جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ ، السَّرِيُّ بْنُ مِسْكِينٍ ، ذَوَّادُ بْنُ عُلْبَةَ ، لَيْثٍ ، مُجَاهِدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ , حَدَّثَنَا السَّرِيُّ بْنُ مِسْكِينٍ , حَدَّثَنَا ذَوَّادُ بْنُ عُلْبَةَ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: هَجَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَجَّرْتُ , فَصَلَّيْتُ , ثُمَّ جَلَسْتُ فَالْتَفَتَ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ:" اشكمت درد؟" , قُلْتُ: نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ , قَالَ:" قُمْ فَصَلِّ , فَإِنَّ فِي الصَّلَاةِ شِفَاءً".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک بار دوپہر کو چلے، میں بھی چلا، تو میں نے نماز پڑھی پھر بیٹھ گیا، اتنے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے تو آپ نے فرمایا: ” «اشكمت درد» کیا پیٹ میں درد ہے“؟ میں نے کہا: ہاں، اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اٹھو اور نماز پڑھو، اس لیے کہ نماز میں شفاء ہے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3458]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 14351، ومصباح الزجاجة: 1205)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/390، 403) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں ذوّاد بن علبہ اور لیث بن ابی سلیم دونوں ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
ذواد: ضعيف عابد (تقريب: 1844) وتابعه الصلت بن الحجاج وعامة حديثه مناكير (ديوان الضعفاء للذهبي: 1969) وليث بن أبي سليم: ضعيف
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 501
Grade: ضعيف
← Previous Hadith (3457) Back to Bab Next Hadith → (3459)