بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 300 — باب: قضائے حاجت سے نکلنے کے بعد کیا دعا پڑھے؟
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل باب: قضائے حاجت سے نکلنے کے بعد کیا دعا پڑھے؟ حدیث 300
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، إِسْرَائِيلُ ، يُوسُفُ بْنُ أَبِي بُرْدَةَ ، أَبِي ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُولُ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَسَمِعْتُهَا، تَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إِذَا خَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ، قَالَ: غُفْرَانَكَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوبردہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آیا تو ان کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب پاخانہ سے نکلتے تو کہتے: «غفرانك» یعنی: اے اللہ! میں تیری بخشش چاہتا ہوں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 300]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/الطہارة 17 (30)، سنن الترمذی/الطہارة 5 (7)، (تحفة الأشراف: 17694)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/ 155)، سنن الدارمی/الطہارة 16 (770) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (299) باب پر واپس اگلی حدیث (301) →