بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 2824 — باب: غازیوں کو الوداع کہنے (رخصت کرنے) کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: جہاد کے فضائل و احکام باب: غازیوں کو الوداع کہنے (رخصت کرنے) کا بیان۔ حدیث 2824
حدیث نمبر: 2824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ ، أَبُو الْأَسْوَدِ ، ابْنُ لَهِيعَةَ ، زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ ، سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَأَنْ أُشَيِّعَ مُجَاهِدًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَأَكُفَّهُ عَلَى رَحْلِهِ غَدْوَةً أَوْ رَوْحَةً، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
معاذ بن انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے شخص کو صبح یا شام رخصت کروں، اور اسے سواری پر بٹھاؤں، یہ میرے نزدیک دنیا اور اس کی تمام نعمتوں سے بہتر ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجهاد/حدیث: 2824]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11296، ومصباح الزجاجة: 998) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (ابن لہیعہ اور زبان بن فائد دونوں ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: 1189)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
زبان: ضعيف (د 1287)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 481
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (2823) باب پر واپس اگلی حدیث (2825) →