بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 2676 — باب: جن چیزوں میں نہ دیت ہے نہ قصاص ان کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل باب: جن چیزوں میں نہ دیت ہے نہ قصاص ان کا بیان۔ حدیث 2676
حدیث نمبر: 2676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٍ ، هَمَّامٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" النَّارُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جَبَارٌ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: آگ بیکار ہے، اور کنواں بیکار ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الديات/حدیث: 2676]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/الدیات 31 (4594)، (تحفة الأ شراف: 14699) (صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت
۱؎: یعنی کسی نقصان کی صورت میں ان کا مالک ذمہ دار نہ ہو گا۔
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2675) باب پر واپس اگلی حدیث (2677) →