بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 2668 — باب: صرف تلوار سے قصاص لینے کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل باب: صرف تلوار سے قصاص لینے کا بیان۔ حدیث 2668
حدیث نمبر: 2668 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ ، الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ ، مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، الْحَسَنِ ، أَبِي بَكْرَةَ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ ، حَدَّثَنَا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: قصاص صرف تلوار سے ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الديات/حدیث: 2668]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشر اف: 11669، ومصباح الزجاجة: 939) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں مبارک بن فضالہ اور حسن بصری مدلس ہیں، اور دونوں نے روایت عنعنہ سے کی ہے، نیز حسن بصری نے ابوبکرة رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث نہیں سنی، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: 2229)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
الحسن عنعن
وللحديث طريق معلول عند الدار قطني (106/3)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 475
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (2667) باب پر واپس اگلی حدیث (2669) →