بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 1570 — باب: قبروں کی زیارت کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل باب: قبروں کی زیارت کا بیان۔ حدیث 1570
حدیث نمبر: 1570 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، رَوْحٌ ، بِسْطَامُ بْنُ مُسْلِمٍ ، أَبَا التَّيَّاحِ ، ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا بِسْطَامُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا التَّيَّاحِ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رَخَّصَ فِي زِيَارَةِ الْقُبُورِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قبروں کی زیارت کی اجازت دی ہے۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1570]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 16266، ومصباح الزجاجة: 562) (صحیح) (ملاحظہ ہو: الأحکام: 181)۔» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1569) باب پر واپس اگلی حدیث (1571) →