بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 1525 — باب: اہل قبلہ کی نماز جنازہ ادا کرنا۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل باب: اہل قبلہ کی نماز جنازہ ادا کرنا۔ حدیث 1525
حدیث نمبر: 1525 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ ، عُتْبَةُ بْنُ يَقْظَانَ ، أَبِي سَعِيدٍ ، مَكْحُولٍ ، وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ ، حَدَّثَنَا عُتْبَةُ بْنُ يَقْظَانَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَلُّوا عَلَى كُلِّ مَيِّتٍ، وَجَاهِدُوا مَعَ كُلِّ أَمِيرٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہر میت کی نماز پڑھو، اور ہر امیر (حاکم) کے ساتھ (مل کر) جہاد کرو۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1525]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11750، ومصباح الزجاجة: 542) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس سند میں تین روای: عتبہ بن یقظان ضعیف، حارث بن نبہان اور ابوسعید مصلوب فی الزندقہ دونوں متروک ہیں، ملاحظہ ہو: الإرواء: 2؍309)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
ضعيف
فيه علل منھا أبو سعيد المصلوب وھو كذاب
وللحديث شواهد ضعيفة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 433
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (1524) باب پر واپس اگلی حدیث (1526) →