بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 1520 — باب: نماز جنازہ اور میت کی تدفین کے ممنوع اوقات کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل باب: نماز جنازہ اور میت کی تدفین کے ممنوع اوقات کا بیان۔ حدیث 1520
حدیث نمبر: 1520 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ ، مِنْهَالِ بْنِ خَلِيفَةَ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، أَنْبَأَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ ، عَنْ مِنْهَالِ بْنِ خَلِيفَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَدْخَلَ رَجُلًا قَبْرَهُ لَيْلًا، وَأَسْرَجَ فِي قَبْرِهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو رات میں دفن کیا، اور اس کی قبر کے پاس (روشنی کے لیے) چراغ جلایا ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1520]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الجنائز 63 (1057)، (تحفة الأشراف: 5889) (حسن)» ‏‏‏‏ (شواہد و متابعات کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں منہال بن خلیفہ ضعیف راوی ہیں)
وضاحت
۱؎: اس حدیث سے معلوم ہو کہ رات کو دفن کرنا جائز ہے۔
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
منھال بن خليفة: ضعيف (تقريب: 6917) وأخرجه الترمذي: 1057 مطولاً
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 433
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (1519) باب پر واپس اگلی حدیث (1521) →