مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ ، بِشْرُ بْنُ ثَابِتٍ ، شُعْبَةُ ، لَيْثٍ ، أَبِي بُرْدَةَ ، أَبِي مُوسَى
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ثَابِتٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّهُ رَأَى جِنَازَةً يُسْرِعُونَ بِهَا"، قَالَ:" لِتَكُنْ عَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک جنازہ دیکھا جسے لوگ دوڑتے ہوئے لے جا رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اطمینان سے چلو“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1479]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 9129، ومصباح الزجاجة: 527)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/403، 406، 412) (منکر)» (اس کی سند میں لیث بن ابی سلیم ضعیف ہیں، اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی سابقہ حدیث کے معارض ہے، اس لئے یہ حدیث منکر ہے)
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
ليث: ضعيف
والسند ضعفه البوصيري
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 430
الحكم: منكر