بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 1436 — باب: مریض کی عیادت کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل باب: مریض کی عیادت کا بیان۔ حدیث 1436
حدیث نمبر: 1436 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ ، سُفْيَانُ ، مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاشِيًا، وَأَبُو بَكْرٍ، وَأَنَا فِي بَنِي سَلَمَةَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ پیدل چل کر میری عیادت کے لیے آئے، اور میں (مدینہ سے دور) قبیلہ بنو سلمہ میں تھا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1436]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏صحیح البخاری/الوضوء 45 (194)، التفسیر 4 (4577)، المرضی 5 (5651)، الفرائض 1 (6723)، الاعتصام 8 (3015)، صحیح مسلم/الفرائض 2 (1616)، سنن ابی داود/الجنائز 2 (2886)، سنن الترمذی/الفرائض 7 (2097)، تفسیرالقرآن 5 (3015)، سنن النسائی/الطہارة 103 (138)، (تحفة الأشراف: 3028)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الطہارة 56 (760) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 2728) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
بخاري ومسلم
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1435) باب پر واپس اگلی حدیث (1437) →