بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابن ماجہ

حدیث نمبر: 1296 — باب: عید کے لیے عیدگاہ پیدل چل کر جانے کا بیان۔
کتب سنن ابن ماجہ کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل باب: عید کے لیے عیدگاہ پیدل چل کر جانے کا بیان۔ حدیث 1296
حدیث نمبر: 1296 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، أَبُو دَاوُدَ ، زُهَيْرٌ ، أَبِي إِسْحَاق ، الْحَارِثِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُمْشَى إِلَى الْعِيدِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ لوگ عید کی نماز کے لیے پیدل چل کر جائیں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1296]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الجمعة 30 (530)، (تحفة الأشراف: 10042) (حسن)» ‏‏‏‏ (سند میں الحارث ضعیف ہے، لیکن سابقہ حدیث سے یہ حسن ہے، ملاحظہ ہو: الإرواء: 636)
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (530)
الحارث الأعور: ضعيف
وأبو إسحاق: عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 422
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (1295) باب پر واپس اگلی حدیث (1297) →