☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب في صِفَةِ الْحُورِ الْعِينِ:
Sunan Darimi
Books← Sunan Darimi← دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان← باب في صِفَةِ الْحُورِ الْعِينِ:
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 2866 Sunan Darimi
مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وُهَيْبٌ ، أَبُو حَازِمٍ ، سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ لَيَتَرَاءَوْنَ أَهْلَ الْغُرَفِ فِي الْجَنَّةِ كَمَا تَرَوْنَ الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ فِي السَّمَاءِ".
قَالَ أَبُو حَازِمٍ: فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ، فَحَدَّثَنِي , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ: أَنَّهُ قَالَ:"الْكَوْكَبُ الدُّرِّيُّ فِي السَّمَاءِ الشَّرْقِيُّ وَالْغَرْبِيُّ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی بھی جنت میں جائے گا اس کی دو بیویاں ہوں گی جن کی پنڈلیوں کا گودا (ان کے حسن کی وجہ سے) ستر لباسوں کے اندر سے بھی دکھائی دے گا اور جنت میں کوئی بنا بیوی کے نہ ہوگا۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2866]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2874] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 3245] ، [مسلم 2834] ، [ابن ماجه 4333] ، [أبويعلی 6084] ، [ابن حبان 7420]
وضاحت
(تشریح حدیث 2865)
جنّت کی نعمتوں میں سے ایک اور نعمتِ حور عین جن کا حسن و جمال اور کیفیات قرآن پاک میں بھی مذکور ہیں، سورۃ الرحمٰن اور سورۃ الواقعہ میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے، یہاں اس حدیث میں بھی اس کا ذکر ہے اور یہ کہ ہر شخص کی دو بیویاں ہوں گی، یہ دنیاوی بیویوں کے علاوہ ہیں، جو نیک بیویاں ہوں گی وہ بھی جنّت میں اپنے شوہروں کے ساتھ ہوں گی، اس سے معلوم ہوا کہ جنت میں بھی عورتوں کی تعداد مردوں سے زیادہ ہوگی۔
Grade: إسناده صحيح