بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
دنیا کی کیا چیز کافی ہے؟
Sunan Darimi
کتب سنن دارمی دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان دنیا کی کیا چیز کافی ہے؟
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2753 سنن دارمی
عَفَّانُ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، الْجُرَيْرِيِّ ، أَبِي نَضْرَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوَلَةَ ، بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوَلَةَ، عَنْ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "يَكْفِي أَحَدَكُمْ مِنَ الدُّنْيَا خَادِمٌ وَمَرْكَبٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی کو دنیا میں خادم اور سواری کافی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2753]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح عبد الله بن مولة بينا أنه ثقة، [مكتبه الشامله نمبر: 2760] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أحمد 360/5] ، [أبويعلی 2478] ، [ابن حبان 668]
وضاحت
(تشریح حدیث 2752)
یعنی دنیا کا متاع ایک خادم اور سواری ہو تو بس کافی ہے، اس سے زیادہ کے لئے انسان کو پریشان نہ ہونا چاہیے۔
[ترمذي شريف 1781] میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ تمہارے لئے مسافر کے زادِ راہ کے برابر متاع کافی ہے ..... إلخ۔
الحكم: إسناده صحيح عبد الله بن مولة بينا أنه ثقة