☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب أَيُّ اللَّيْلِ أَفْضَلُ:
Sunan Darimi
Books← Sunan Darimi← نماز کے مسائل← باب أَيُّ اللَّيْلِ أَفْضَلُ:
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 1515 Sunan Darimi
زَيْدُ بْنُ عَوْفٍ ، أَبُو عَوَانَةَ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ ، حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ، الصَّلَاةُ فِي جَوْفِ اللَّيْلِ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز بیچ رات کی نماز ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1515]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «لم يحكم عليه المحقق، [مكتبه الشامله نمبر: 1517] »
اس روایت کی سند میں یزید بن عوف مختلف فیہ ہیں، لیکن حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 1163/203] ، [أبوداؤد 2429] ، [ترمذي 438] ، [نسائي 1612] ، [أبويعلی 6392] ، [ابن حبان 2563] ، [الحاكم 307/1، وغيرهم]
وضاحت
(تشریح حدیث 1514)
اس حدیث سے تہجد کی فضیلت ثابت ہوئی اور یہ کہ بیچ میں پڑھنا افضل ہے۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اوّل الیل، وسط اللیل اور اخیر رات میں نماز پڑھنا ثابت ہے، جب بھی موقع ملے پڑھ لینا چاہئے کیونکہ فرض نماز کے بعد سب نمازوں سے زیادہ اس کی فضیلت ہے۔
Grade: لم يحكم عليه المحقق