بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
داڑھی کا خلال کرنے کا بیان
Sunan Darimi
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل داڑھی کا خلال کرنے کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 727 سنن دارمی
مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، إِسْرَائِيلُ ، عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ، شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ، عُثْمَانَ
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ "تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ، وَقَالَ: هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
شقیق بن سلمہ نے کہا: میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ وضو کر رہے تھے، پس انہوں نے اپنی داڑھی میں خلال کیا اور فرمایا: میں نے اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وضو کرتے دیکھا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 727]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 731] »
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 31] ، [ابن ماجه 430] ، [صحيح ابن حبان 1081] ، [الموارد 154] ، [نيل الأوطار 184/1]
الحكم: إسناده حسن