بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
ناک میں پانی چڑھانے اور استنجا کرنے کا بیان
Sunan Darimi
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل ناک میں پانی چڑھانے اور استنجا کرنے کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 726 سنن دارمی
أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق ، الزُّهْرِيِّ ، عَائِذِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَائِذِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَنْ اسْتَنْشَقَ، فَلْيَسْتَنْثِرْ، وَمَنْ اسْتَجْمَرَ، فَلْيُوتِرْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عائذ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سنا، وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنا، فرماتے تھے: جو ناک میں پانی چڑھائے وہ جھاڑے صاف کرے، اور جو استنجا کرے تو طاق عدد سے کرے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 726]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف محمد بن إسحاق قد عنعن وهو مدلس. ولكن الحديث صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 730] »
اس سند سے یہ روایت ضعیف ہے، لیکن حدیث اور معنی صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 161] ، [مسلم 237] ، [أبويعلی 5909] ، [ابن حبان 1438] ، [الحميدي 987]
الحكم: إسناده ضعيف محمد بن إسحاق قد عنعن وهو مدلس. ولكن الحديث صحيح