بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
استنجا کا بیان
Sunan Darimi
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل استنجا کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 693 سنن دارمی
سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَبِي حَازِمٍ ، مُسْلِمِ بْنِ قُرْطٍ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ قُرْطٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا ذَهَبَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْغَائِطِ، فَلْيَذْهَبْ مَعَهُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ يَسْتَطِيبُ، بِهِنَّ فَإِنَّهَا تُجْزِئُ عَنْهُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی جب پائخانہ کو جائے تو تین پتھر اپنے ساتھ لے جائے، ان سے استنجا کرے وہ کافی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 693]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 697] »
اس حدیث کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [مسند أحمد 133/6] ، [أبوداؤد 40] ، [نسائي 41/1] ، [البيهقي 103/1] ، [دارقطني 54/1] ، [شرح معاني الآثار 121/1] و [نيل الأوطار 110/1]
الحكم: إسناده جيد
حدیث نمبر: 694 سنن دارمی
مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَلِيٌّ هُوَ ابْنُ مُسْهِرٍ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَمْرِو بْنِ خُزَيْمَةَ ، عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ، أَخْبَرَنَا عَلِيٌّ هُوَ ابْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَيْمَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "ثَلَاثَةُ أَحْجَارٍ لَيْسَ مِنْهُنَّ رَجِيعٌ"، يَعْنِي: الِاسْتِطَابَةَ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عمارة بن خزيمۃ بن ثابت الانصاری نے اپنے باپ سیدنا خزیمہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: (استنجاء) تین پتھروں سے کرنا چاہیے جن میں گوبر نہ ہو۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 694]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 698] »
اس حدیث کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [المصنف 154/1] ، [مسند أحمد 213/5] ، [أبوداؤد 41] ، [ابن ماجه 315] و [البيهقي 103/1] ۔ نیز دیکھئے: [نيل الأوطار 177/1]
الحكم: إسناده جيد