بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 999 — عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے حدیث 999
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْمَرْأَةِ تُجْنِبُ، ثُمَّ تَحِيضُ، قَالَ: "تَغْتَسِلُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے اس عورت کے بارے میں مروی ہے جس کو جنابت لاحق ہو پھر اسے حیض آ جائے، کہا: وہ غسل (جنابت) کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 999]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1003] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 77/1] و [مصنف عبدالرزاق 1059] ، نیز رقم (1002)۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (998) باب پر واپس اگلی حدیث (1000) →