بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 954 — عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟ حدیث 954
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ ، حَمَّادٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ: "تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ وَتُصَلِّي".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما مستحاضہ کے بارے میں فرماتے تھے کہ وہ ہر نماز کے لئے غسل کرے گی، پھر نماز پڑھے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 954]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أسانيدها صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 958] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ ابن ابی شیبہ نے [ابن أبى شيبه 127/1] میں بسند منقطع اس کو ذکر کیا ہے۔
الحكم: أسانيدها صحيح
← پچھلی حدیث (953) باب پر واپس اگلی حدیث (955) →