بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 949 — عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟ حدیث 949
قَالَ: وَسَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ حَيْضَتَيْنِ ثُمَّ ارْتَفَعَتْ حَيْضَتُهَا، كَمْ تَرَبَّصُ؟، قَالَ:"عِدَّتُهَا سَنَةٌ"..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام اوزاعی رحمہ اللہ نے کہا: اور میں نے امام زہری رحمہ اللہ سے یہ بھی پوچھا کہ ایک آدمی نے اپنی عورت کو طلاق دی، اسے دوبار حیض آیا پھر رک گیا تو کتنے دن عدت گزارے گی؟ فرمایا: اس کی عدت ایک سال ہو گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 949]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 953] »
اس قول کی سند جید مثل سابق ہے۔
← پچھلی حدیث (948) باب پر واپس اگلی حدیث (950) →