بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 947 — عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟ حدیث 947
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "الْمُسْتَحَاضَةُ تَعْتَدُّ بِالْأَقْرَاءِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: مستحاضہ اقراء کے حساب سے عدت گزارے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 947]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 951] »
یعنی تین ماہ عدت گذارے گی، اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 11127] ، نیز اثر رقم (945)۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (946) باب پر واپس اگلی حدیث (948) →