بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 936 — عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟ حدیث 936
وَهْبُ بْنُ سَعِيدٍ ، شُعَيْبٍ ، الْأَوْزَاعِيُّ ، عَطَاءٌ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعَيْبٍ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَ، يَقُولُ: "لِكُلِّ صَلَاتَيْنِ اغْتِسَالَةٌ، وَتُفْرِدُ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ اغْتِسَالَةً".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام اوزاعی رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ مجھے عطاء رحمہ اللہ نے خبر دی کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے تھے: ہر دو نماز کے لئے غسل ہے، صرف نماز فجر ایک غسل سے پڑھے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 936]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 940] »
اس اثر کی سند صحیح ہے، اور یہ روایت (930) میں گذر چکی ہے۔ نیز دیکھئے: [بيهقي 89/1]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (935) باب پر واپس اگلی حدیث (937) →