بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 929 — عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل عورت کے حیض اور استحاضہ کے ایام گڈمڈ ہو جائیں تو کیا کرے؟ حدیث 929
مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، الْأَوْزَاعِيُّ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَلِيًّا ، وَابْنَ مَسْعُودٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ عَلِيًّا، وَابْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا كَانَا، يَقُولَانِ: "الْمُسْتَحَاضَةُ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
یحییٰ بن ابی کثیر سے مروی ہے کہ سیدنا علی اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ مستحاضہ ہر نماز کے وقت غسل کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 929]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده منقطع، [مكتبه الشامله نمبر: 933] »
اس روایت کی سند بھی منقطع ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 127/1] ، دیگر طرق بھی ضعیف ہیں۔
الحكم: إسناده منقطع
← پچھلی حدیث (928) باب پر واپس اگلی حدیث (930) →