بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 924 — نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے حدیث 924
أَخْبَرَنَا أَبُو زَيْدٍ، قَالَ: قَالَ شُعْبَةُ: سَأَلْتُ حَمَّادًا، قَالَ: "إِذَا طَهُرَتْ فِي وَقْتِ صَلَاةٍ صَلَّتْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
شعبہ نے کہا: میں نے حماد (بن ابی سلیمان) سے پوچھا: جب عورت نماز کے وقت میں پاک ہو تو؟ انہوں نے کہا: نماز پڑھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 924]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 928] »
اس روایت کی سند صحیح ہے، اور کہیں یہ روایت نہیں مل سکی۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (923) باب پر واپس اگلی حدیث (925) →