بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 922 — نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے حدیث 922
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، مِثْلَهُ..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام طاؤس رحمہ اللہ سے بھی مثل سابق مروی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 922]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف ليث وهو: ابن أبي سليم، [مكتبه الشامله نمبر: 926] »
لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے اس کی سند کمزور ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 337/2] و [مصنف عبدالرزاق 1283]
الحكم: إسناده ضعيف لضعف ليث وهو: ابن أبي سليم
← پچھلی حدیث (921) باب پر واپس اگلی حدیث (923) →