بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 917 — نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے حدیث 917
حَجَّاجٌ ، حَمَّادٌ ، عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، مِثْلَهُ..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سعید ابن المسیب رحمہ اللہ سے بھی مذکورہ بالا روایت منقول ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 917]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف علي بن زيد، [مكتبه الشامله نمبر: 921] »
اس قول کی سند ضعیف ہے، لیکن دوسری اسانید سے تقویت ملتی ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف لضعف علي بن زيد
← پچھلی حدیث (916) باب پر واپس اگلی حدیث (918) →