بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 895 — مٹیالا رنگ حیض کے بعد آئے تو اس کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل مٹیالا رنگ حیض کے بعد آئے تو اس کا بیان حدیث 895
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "لَيْسَ فِي التَّرِيَّةِ بَعْدَ الْغُسْلِ إِلَّا الطُّهُورُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عطاء نے فرمایا: غسل کے بعد تری میں سوائے صفائی کے اور کچھ نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 895]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 899] »
اس قول کی یہ سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 94/1] ۔ نیز آگے آنے والی اثر رقم (901)۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (894) باب پر واپس اگلی حدیث (896) →