بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 891 — مٹیالا رنگ حیض کے بعد آئے تو اس کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل مٹیالا رنگ حیض کے بعد آئے تو اس کا بیان حدیث 891
وقَالَ ابْنُ سِيرِينَ: "لَمْ يَكُونُوا يَرَوْنَ بِالْكُدْرَةِ وَالصُّفْرَةِ بَأْسًا"..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام ابن سیرین رحمہ اللہ نے کہا: صفرۃ و کدرۃ میں لوگ کوئی برائی سمجھتے نہ تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 891]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 895] »
اس قول کی یہ سند صحیح ہے۔ حوالہ گذر چکا ہے۔ نیز دیکھئے: [مصنف 93/1]
← پچھلی حدیث (890) باب پر واپس اگلی حدیث (892) →