بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 888 — طہر (پاکی) سے مراد کیا ہے؟
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل طہر (پاکی) سے مراد کیا ہے؟ حدیث 888
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ، قَالَ: "كَانَ الْحَسَنُ لَا يَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ، وَلَا مِثْلَ غُسَالَةِ اللَّحْمِ شَيْئًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عاصم الاحول نے کہا: امام حسن رحمہ اللہ صفرة و کدرة اور گوشت کی دھوون جیسے کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔ یعنی حیض سے نہیں گردانتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 888]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 892] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ عامر کا نام عامر بن عبدالواحد ہے۔ «وانفرد بروايته الدارمي» ۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (887) باب پر واپس اگلی حدیث (889) →